شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںراسک رات گئے تک قابض ایران کے خلاف احتجاج کے جاری...

راسک رات گئے تک قابض ایران کے خلاف احتجاج کے جاری رہا

راسک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 11 نومبر کو راسک شہر میں رات گئے تک قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا ـ

واضح رہے کہ گزشتہ روز قابض ایرانی فوج نے اس شہر میں مظاہرین پر فائرنگ کی اور ان میں سے متعدد کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز