پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںراسک مورتن چوکی کے قریب سے ایک بلوچ شہری کی لاش برآمد

راسک مورتن چوکی کے قریب سے ایک بلوچ شہری کی لاش برآمد

راسک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق راسک شہر میں واقع مورتن گاؤں کی سرحدی چوکی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ذرئع کے مطابق لاش کا شناخت”رحیم بخش ولد ابوالحسن کے نام سے ہوئی ہے، عمر 24 سال بتایا جاتاہے اور سرباز شہر کے علاقے بگن میں واقع گاؤں رحیم آباد کا رہنے والا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رحیم بخش کچھ عرصہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا اور اس کی مسخ شدہ لاش اتوار کو مورتن کے علاقہ فوجی چوکی کے حدود سے ملی اور جسے گولیاں مار کرقتل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز