دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںروجھان: خوشحال خان خٹک ٹرین پر فائرنگ

روجھان: خوشحال خان خٹک ٹرین پر فائرنگ

روجھان(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور پنجاب کے سرحدی شہر روجھان کے نواحی علاقہ شاہوالی کے قریب خوشحال خان خٹک ٹرین پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی،

فائرنگ سے تمام مسافر محفوظ رہے،
گولیاں ٹرین کی باڈی کو لگیں جبکہ ٹرین کراچی سے پشاور جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز