دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںریاستی انتظامیہ کی جانب سے شال سونا خان کے مقام پر ہمارے...

ریاستی انتظامیہ کی جانب سے شال سونا خان کے مقام پر ہمارے کاروان کو روک دیا گیا ہے۔ بی وائی سی

شال :(ہمگام نیوز) بی وائی سی نے ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی انتظامیہ نے پرامن شال کارواں کو سونا خان کے مقام پر روک دیا جو بلوچ راج مُچی کے لیے گوادر کی طرف جا رہا تھا۔

ریاست بلوچ قومی اجتماع کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ بلوچ راج موچی ہر صورت منعقد ہو گا اور اس کے انعقاد سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز