چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںزابل: قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے زخمی بلوچ شہری گیارہ دن...

زابل: قابض ایرانی آرمی کی فائرنگ سے زخمی بلوچ شہری گیارہ دن بعد چل بسے

زابل (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق زابل میں قابض ایرانی آرمی اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک بلوچ شہری گیارہ دن کی اذیت کے بعد زابل کے امیر المومنین ہسپتال میں شہید ہوگئے ـ

 اس بلوچ شہری کی شناخت 26 سالہ دلاویز گورگیج ولد محمد عمر ہے جو کہ شہر زھاک گاؤں کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ

 رپورٹ کے مطابق اس فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہوا تھا جس کی شناخت اطلاع ملنے تک نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز