سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںزاهدان، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص پانچ...

زاهدان، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص پانچ روز بعد چل بسے

زاهدان، قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص پانچ روز بعد چل بسے

زاھدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز ہفتہ کو زاہدان کے حاجی آباد میں قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں دو تیلکش بھائی زخمی ہوگئے ۔ جن میں ایک بھائی زاہدان کے امام علی ہسپتال میں پانچ روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اس بلوچ تیلکش کی شناخت 25 سالہ باسط صالح نژاد ولد محمد حسین ہیں ۔ ان کے زخمی بھائی کا نام 18 سالہ اسماعیل صالح نژاد ہے جو اس وقت امام علی زاہدان ہسپتال میں زیر علاج ہے دونوں شیرآباد کو زاہدان رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز