جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںزاہدان ، مسلح کی فائرنگ سے قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کا سربراہ...

زاہدان ، مسلح کی فائرنگ سے قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کا سربراہ ہلاک ، جیش العدل کی قبولیت

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز سب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ ہلاک ہوگیا جبکہ اس فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سب و سوران میں نامعلوم مسلح افراد نے

 واٹر سافٹنر کی دکان میں قابض ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایرانی محکمہ اطلاعات کے سربراہ کیپٹن ابو القاسم پیری ہلاک جبکہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دکان کا مالک بھی مارا گیا ۔

مزید رپورٹ کے جاں بحق ہونے والے دکاندار کی شناخت عبدالطیف دہواری ولد قلندر ساکن سوران کے نام سے ہوئی ۔

تاہم دوسری جانب جیش العدل نے اس ہلاکت کرتے ہوئے کہا محکمہ اطلاعات کے سربراہ کی ہلاکت کرتے ہیں اور جیش العدل کی عام لوگوں کو ہدایت ہے کہ وہ فوجی اہلکاروں سے دور رہیں تاکہ انہیں غیر ارادی طور پر نقصان نہ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز