یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںزاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دی گئی

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دی گئی

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دزاپ/زاہدان سینٹرل جیل میں قید ایک بلوچ شہری کو جمعرات 4 نومبر 2021 کی صبح پھانسی دے دی گئی۔
دزاپ شہر کے علاقے شیرآباد سے تعلق رکھنے والے اس شہری “جواد قلجائی” کے نام سے شناخت ہوئی ـ

تقریباً دو سال سے جیل میں بند اس شہری پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

مقتول جواد کا ایک دوست نے بتایا کہ کسی جگہ پر ہوائی فائرنگ کے بعد اچانک اور غیر ارادی طور پر گولی چلنے سے ایک شخص جانبحق ہوا تھا ـ جسے بعد میں پولیس نے اسے گرفتار کرکے دو سال جیل میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز اسے سزائے موت دے دی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز