شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان میں انٹرنیٹ مکمل معطل

زاہدان میں انٹرنیٹ مکمل معطل

زاہدان (ہمگام نیوز) جمعہ خونی سے شروع ہونے والے ہفتہ احتجاج کو عالمی سطح پر کوریج سے روکنے کے لیئے قابض ایران نے مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا ـ

تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ کو زاہدان شہر کا انٹرنیٹ بری طرح سے درہم برہم ہے جس کی وجہ سے شہریوں سے رابطہ ممکن نہیں ہے۔

 واضح رہے کہ جمعہ کو ہونے والے احتجاج کے باعث بلوچستان کے شہروں می انٹرنیٹ پر ایران قطع کر دیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز