پنجشنبه, نوومبر 21, 2024
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی آرمی نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کرکے...

زاہدان میں قابض ایرانی آرمی نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 18 نومبر کو ایک بلوچ شہری کو دزاپ/زاہدان شہر کے کیشاورز بلیوارڈ پر قابض ایرانی فوجی اہلکاروں کی گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد گرفتار کیا ـ گرفتار شدہ شہری کی شناخت قادر ولد ناصر علیزہی ہے ـ

کہا جاتا ہے کہ قابض ایرانی آرمی نے ناصر کو زخمی حالت میں شدید تشدد کرنے کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز