Homeخبریںزاہدان میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق...

زاہدان میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہو گئی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دزاپ/زاہدان کے ضلع شیرآباد کی مجدیہ اسٹریٹ پر ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 18 سالہ بلوچ لڑکی جانبحق ہوگیا ـ

جانبحق ہونے والے اس بلوچ شہری کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

کہا جاتا ہے کہ مسلح شخص، جس کی شناخت “اے جی” کے نام سے ہوئی ہے، جو آپے سے باہر تھا، نے پستول سے لوگوں پر فائرنگ کیا اور ناگہانی طور پر ایک گولی 18 سالہ لڑکی کے سر میں گولی لگی۔ جس سے وہ جانبحق ہوگئی ـ

واقعہ کے بعد مسلح شخص موقع سے فرار ہو گیا۔

Exit mobile version