دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںزاہدان میں مظاہرین اور قابض ایرانی سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم...

زاہدان میں مظاہرین اور قابض ایرانی سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

 

 

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ 30 ستمبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی دزاپ/زاہدان شہر میں احتجاج کرنے والے لوگوں اور سیکورٹی فورسز اور فوجی اہلکاروں کے درمیان شدید تصادم جاری ہے۔

 

کہا جاتا ہے کہ اس تصادم میں سکیورٹی اور فوجی اہلکاوں نے شہریوں پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کو شہید اور زخمی ہوئے ہیں ـ

 

واضح رہے کہ چابہار سے تعلق رکھنے والی بلوچ لڑکی کے ساتھ قابض ایرانی پولیس کی زیادتی مہسا امینی کے قتل کے خلاف لوگوں نے آج یہ احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز