دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دزاپ کے علاقے خنجک گیس سے دم گھٹنے سے جانبحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ بچہ پژمان براہوہی ساکن شیرآباد دزاپ گیس سے دم گھنٹے سے جانبحق ہوگیا ۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں حفاظتی انتظامات اور فوری اقدام نہ ہونے کے سبب اس طرح کے واقعات ہر روز پیش آتے ہیں ۔