جمعه, می 10, 2024
Homeخبریںسراوان، ماشکید کور میں ڈوب کر بچیاں جانبحق

سراوان، ماشکید کور میں ڈوب کر بچیاں جانبحق

سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے دو کم سن بچیاں جو سراوان شہر میں ماشکید کور میں سیلاب دیکھنے گئے تھے پانی کی تیز بہاؤ سے پھسل کر ڈوبنے سے جانبحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سراوان کے ماشکید کور میں پھسلن سے ڈوب کر 13 سالہ نازنین سیاھانی ولد عید محمد اور 10 سالہ مہرناز سیاھانی ولد رمضان جانبحق ہوگئے دونوں کا تعلق سراوان کے علاقے مہرگان اسفندک سے ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق یہ بچیاں پیر کی سہ پہر ماشکید کور میں سیلاب دیکھنے کے بعد ڈوب گئے ان کی لاشیں بروز منگل کی شام کو ہلال احمر دریافت کرکے ہسپتال پہنچا دیا ۔

 (تصویر آرکائیو سے)

یہ بھی پڑھیں

فیچرز