Homeخبریںزرآباد شہر میں ایک بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جانبحق

زرآباد شہر میں ایک بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جانبحق

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق گزشتہ روز منگل کو زرآباد شہر جو آج بھی “یاسین نہنگی” کے سوگ میں ڈوبا ہوا تھا، ایک بار پھر ایک بچہ کے ڈوب کر جانبحق ہوگیا ـ

اس بچے کی صحیح شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے لیکن اطلاعات کے مطابق اس کی عمر چھ سال ہے اور وہ خالد عبدالرزاق کا بیٹا ہے جو سورو گاؤں، زرآباد شہر سے ہے۔

Exit mobile version