پسنی: ( ہمگام نیوز ) کلانچ سے 11 اکتوبر 2017 کو قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے زہری خان ولد احمد پاکستانی فوج کے ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے۔
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بھی سوشل میڈیا پر زہری خان کی بازیابی کی تصدیق کردی۔