زیارت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو اغوا کاروں نے بیٹے سمیت قتل کردیا۔
محمد افضل کو دو مہنے قبل نامعلوم افراد نے بیٹے سمیت زیارت کے علاقے زیزری سے اغوا کیا تھا۔
چند روز قبل اغوا کاروں نے محمد افضل اور اس کے بیٹے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کی ڈیمانڈ پوری کرنے کی اپیل کررہے تھے۔


