Homeخبریںزیارت میں قابض پاکستانی فورسز کےہاتھوں انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے بلوچوں...

زیارت میں قابض پاکستانی فورسز کےہاتھوں انکاؤنٹر میں شہید ہونے والے بلوچوں کی لواحقین کا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا جاری

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ‏زیارت میں فیک انکاونٹر میں پہلے سے جبری لاپتہ کیے گئے افراد کو قتل کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف گورنر اور وزیر اعلیٰ ہاوس کےسامنے دھرنا دوسرے روز جاری ہے۔ دھرنا کے مطالبات ہیں کہ
1- زیارت واقعے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دی جائے۔
2- تمام بلوچ جبری لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے۔
3- تمام جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی کرایا جائے کہ کوئی بھی لاپتہ فرد جعلی مقابلے میں نہیں مارا جائے گا۔

Exit mobile version