پنجشنبه, اکتوبر 24, 2024
Homeخبریںسبی،تلی چاکرتنگ علاقہ میں قابض فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹر سے...

سبی،تلی چاکرتنگ علاقہ میں قابض فوج کی گن شپ ہیلی کاپٹر سے شیلنگ

سبی(ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے مطابق کل بروز ہفتہ کے دن قابض پاکستانی فوج نے سبی سے ‘تلی’ کی جانب چاکرتنگ علاقہ ،لنڈوسٹ کے پہاڑی سلسلے کی طرف سرچ آپریشن و جارحیت کیلئے روانہ ہوا۔جہاں کل رات انھوں نے چورڑی آف کے پاس رات گزارے،مزید یہ ان کے ساتھ 2 گن شپ ہیلی کاپٹر کا کمک بھی تھا۔اور قابض فوج نے اس علاقے میں بہت زیادہ شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔اور آج کے دن ان کی واپسی کی اطلاعات ہے۔علاقہ دشوار گزار اور فوج کی طرف اے معاصرہ و ناکہ بندی کی وجہ سے زخمی و ہلاکتوں کی تفصیلات معلوم نہ ہوسکی۔مزید تفصیلات کیلئے درست معلومات کی کوشش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز