جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںسبی، ایف سی کیمپ پر فائرنگ، موبائل ٹاور نزر آتش

سبی، ایف سی کیمپ پر فائرنگ، موبائل ٹاور نزر آتش

سبی : (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق رات 8 بجے کے قریب سبی مین بازار میں قائم ایف سی کیمپ پر مبینہ طور پر مسلح افراد نے حملہ کیا ،

فائرنگ کی آوازیں دور دور تک سنائی دیئے

ساتھ ہی ساتھ حملہ آوروں نے قریبی یوفون ٹاور پر فائرنگ کھولنے کے بعد مشینری نظر آتش کر دی ،

آس پاس کے لوگوں میں خوف ہراس کا ماحول ،قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے حملہ آوروں کی تعاقب جاری ،

مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز