یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںسبی کے گرد نواح میں قابض پاکستانی فوج کی بڑی تعدادکی آمد۔

سبی کے گرد نواح میں قابض پاکستانی فوج کی بڑی تعدادکی آمد۔

سبی (ہمگام نیوز ) سبی کے گرد و نواح میں قابض پاکستان آرمی کی بڑی تعداد جمع ہورہی ہے .تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سے سبی کے نواحی علاقوں ببر کچ، سانگان جالڑی اور آس پاس کے علاقوں میں جارحیت کی تیاری کے سلسلے میں قابض پاکستان آرمی کی زمینی فوج کی بڑی تعداد جمع ہورہی ہے واضح رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں سے بولان و کاہان میں بڑے پیمانے کی جارحیت جاری ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کاہان و بمبور اور آس پاس کے علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کے ساتھ بلوچ سرمچاروں کی جهڑپیں بهی جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز