Homeخبریںسراوان میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

سراوان میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

 

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صبح کلپورگان سے سراوان محور پر ایک سائپا گاڑی اور موٹر سائیکل سوار کے مابین تصادم کے نتیجے میں، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو کر کومہ میں چلا گیا۔

اس واقعے میں زخمی ہونے والے شہری کی شناخت 21 سالہ “اکرم مزارزہی” ولد عامر ہے جو کہ سب سوران شہر کے گاؤں دوربن بند کا رہائشی ہے۔

اکرم اس وقت کومہ میں ہیں اور سراوان ہسپتال کء انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں۔

Exit mobile version