Homeخبریںسرباز شہر میں ایندھن سے بھرا گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ فیولر...

سرباز شہر میں ایندھن سے بھرا گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ فیولر جاں بحق اور دوسرا زخمی

سرباز ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ 18 نومبر کی شام سرباز شہر کے گاؤں رودان دپ کے قرب و جوار میں ایندھن سے بھرا گاڑی الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا۔

راسک شہر کے گاؤں جنگل کے رہنے والے جانبحق نوجوان کی شناخت محبوب برشان ولد صدیق کے نام سے ہوئی ہے ـ

بتایا جاتا ہے کہ اس واقعے میں اس کا بھائی بھی شدید زخمی ہوا تھا جسے علاج کے لیے پہرہ (ایرانشہر) کے ایک اسپتال لے جایا گیا تھا۔

 

Exit mobile version