یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںسربندر میں کشتی کو حادثہ،ایک خلاصی ڈوب گیا 

سربندر میں کشتی کو حادثہ،ایک خلاصی ڈوب گیا 

گوادر (ھمگام نیوز) سربندن کے سمندری حدود میں کشتی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ یہ واقع گزشتہ شب پیش آیا تھا۔ حادثہ کا شکار کشتی میں سوار ایک خلاصی گہرے پانی میں ڈوب گیا۔

فشریز پٹرولنگ ٹیم نے ریسکیو آپریشن کے ذریعے کشتی کے دیگر عملے کو بروقت بچالیا جبکہ کشتی کے ڈوبنے والے خلاصی کی نعش دوسرے دن سمندر سے نکالی گئی۔

ڈوب کر جاں بحق ہونے والے خلاصی کی شناخت سکندر ولد الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز