یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںسرحد لکی مروت میں خاتون نے ایمبولینس کے اندر تین بچوں کو...

سرحد لکی مروت میں خاتون نے ایمبولینس کے اندر تین بچوں کو جنم دے دیا

لکی مروت (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق لکی مروت کے علاقے نورنگ میں اسپتال جاتے ہوئے خاتون نے ایمبولینس کے اندر ہی تین بچوں کو جنم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لکی مروت تحصیل نورنگ کی رہائشی خاتون کو نورنگ اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ خاتون نے راستے میں ہی ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دے دیا۔
جو تندرست اور صحت مند ہیں جبکہ نومولود بچوں کے والدین نے خوشی کا اظہار کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز