شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںسردار محمد حنیف مری تین سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب...

سردار محمد حنیف مری تین سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے 

سردار محمد حنیف مری تین سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوگئے 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں سے بلوچ فرزند سردار محمد حنیف مری بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جبری اغواء ہونے والے افراد کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سردار محمد حنیف مری کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوے کہا کہ 20 جولائی 2017 کو قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند سردار محمد حنیف مری 3 سال بعد ریاستی ٹارچر سلوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز