Homeخبریںسرگودھا،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک

سرگودھا،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک

سرگودھا( ہمگام نیوز) میانوالی کے علاقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ ہرنولی میں 27سالہ ایف سی اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا کہ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

 

 

Exit mobile version