چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںسریاب میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

سریاب میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ بی بی زیارت کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امداد علی والد غلام محمد بنگلزئی جاں بحق ہوگیا۔

لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز