یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںسنجاوی کوئٹہ روڈ پر ٹر ک پر فائرنگ ،ڈرائیور شدید زخمی

سنجاوی کوئٹہ روڈ پر ٹر ک پر فائرنگ ،ڈرائیور شدید زخمی

سنجاوی(ہمگام نیوز )سنجاوی کوئٹہ روڈ پر ٹر ک پر فائرنگ ،ڈرائیور شدید زخمی۔اطلاعات کیمطابق سنجاوی کوئٹہ روڈ تاندونی کے مقام پر ٹرک نمبر NAB337پر گذشتہ شب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لوٹنے کے بعد ٹرک ڈرائیور تاج محمد پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ۔جسے مقامی لوگوں نے آر ایچ سی سنجاوی منتقل کردیا تاہم مزید علاج کیلئے لورلائی منتقل کردیا گیا ۔یادریں کہ مذکورہ سڑکوں پر ڈاکو ،ٹرکوں کو لوٹنے اور نقصان پہنچاتے ہیں ۔مذکورہ سڑکوں پر لیویز گشت نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکوؤں کا راج قائم ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز