دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںسندھ:جبری طور پر اغوا عبداللہ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

سندھ:جبری طور پر اغوا عبداللہ کو بازیاب کیا جائے، لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 10 جون 2017 سے حاجی یعقوب گوٹھ نزد ہمدرد یونیورسٹی سندھ بلوچستان باڈر ندی کے پاس سے جبری طور پر اغوا کیے گیے عبداللہ ولد عبدالمجید کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز