Homeخبریںسندھ کے قوم پرست کارکن اعجاز کھوسو کی مسخ شدہ لاش برآمد

سندھ کے قوم پرست کارکن اعجاز کھوسو کی مسخ شدہ لاش برآمد

سندھ (ہمگام نیوز ) سندھ کے قوم پرست کارکن اعجاز کھوسو کی مسخ شدہ لاش برآمد ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ دادو کے پہاڑی علاقے میں ایک مسخ شدہ لاش ملی جس کی شناخت سندھ کے قوم پرست کارکن اعجاز کھوسو کے نام سے ہوئی ۔

پولیس نے لاش کو طویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جسکے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے ۔

اعجاز کھوسو کا بنیادی تعلق میہڑ تعلقہ شاہ گودڑیو سندھ سے ہے ۔

Exit mobile version