چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسوئی: نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

سوئی: نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) سوئی کے علاقے سجو کالونی میں ایک نوجوان نے خودکشی کرکے اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔

خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت علی جان ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی جو مقامی باشندہ ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق نوجوان کی خودکشی کی وجہ غربت اور بیروزگاری تھی جسے تنگ آکر اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز