ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز)سوئی کے مخلتف علاقوں میں پاکستانی فورسز آپریشن جاری اطلاعات کے مطابق الصبح سے سوئی کے علاقے شاری دربار، اوچ ، گزین ، درنجین اور گرد و نواح میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے، دوران آپریشن پاکستانی فورسز نے متعدد گهروں کو نزرآتش کر دیا گیا ہے، تا ہم فورسز بھاری تعداد کے ساتھ علاقے میں موجود، مزید بربریت کا خدشہ