Homeخبریںسوئی کے علاقے مٹ میں کمپنی کے3ٹریکٹرزکو نزر آتش کردیا:سرباز بلوچ

سوئی کے علاقے مٹ میں کمپنی کے3ٹریکٹرزکو نزر آتش کردیا:سرباز بلوچ

سوئی (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے سوئی کے علاقے مٹ میں سڑک تعمیر کرنے والی سرکاری کمپنی کے اہلکاروں پر حملہ کرکے وہاں پر کام کرنے والے 3 ٹریکٹرز کو نزرآتش کردیا اور مقامی مزدوروں کو آئندہ کسی بھی سرکاری پروجیکٹ میں کام نہ کرنے کے یقین دہانی پر چھوڑ دیا گیا۔ ترجمان نے کہا بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version