Homeخبریںسوال آپ کے ،جواب ،حیربیار مری کے

سوال آپ کے ،جواب ،حیربیار مری کے

لندن ( نمائندہ ہمگام نیوز) بلوچ تحریک آزاد ی اور بلوچ قوم کو درپیش اندرونی و بیرونی مسائل و تضادات کے حوالے سے بلوچ نوجوانوں اور قوم کے دیگر طبقہ فکر کے افراد کی جانب سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری بلوچ قوم کے ساتھ براہ راست رابطے میں رہیں اور ان کے سوالات اور تحریک کے حوالے سے درپیش مسائل ، تضادات اور خدشات سے انھیں آگاہ کریں ، بلوچ نوجوانوں اور دیگر اشخاص کے اسی خواہش کے پیش نظر حیربیار مری اب ان کے سوالات کا جواب بذریعہ آڈیو یا ویڈیو دینگے۔مہینے میں ایک بار حیربیار مری بلوچستان اور بیرونی حالات پہ اپنی رائے اور بلوچ قوم کی طرف سے بھیجے گئے سوالات کا جواب دینگے،لہذا تمام سیاسی کارکناں، اور قومی تحریک کے ساتھ ہمگام نوجوانوں سے گذارش ہے کہ وہ اپنے سوالات سیاسی دائرے کے اندر رہتے ہوئے مندرجہ ذیل ای میل پہ ارسال کریں
askhyrbyair@gail.com

Exit mobile version