دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںسوراب، روڈ کی تعمیر میں مصروف کمپنی پر حملہ، مشینری نظرآتش

سوراب، روڈ کی تعمیر میں مصروف کمپنی پر حملہ، مشینری نظرآتش

سوراب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوراب کے علاقے ماراپ میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز سوموار کو دوپہر کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے سوراب کے علاقے ماراپ کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی پر حملہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے دوران مسلح افراد نے ڈوزر گاڑی کو نظر آتش کردیا۔

تاہم حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز