سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسوراب کے بعد پنجگور کے پہاڑوں میں ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری...

سوراب کے بعد پنجگور کے پہاڑوں میں ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری رہا 

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور کے پہاڑی کی جانب قابض فورسز کی ہیلی کاپٹروں کو پرواز کرتے ہوئے پہاڑی کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیاہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پنجگور میں پہاڑی کی جانب آج صبح 800 بجے کے قریب قابض ریاستی فورسز کے ہیلی کاپٹر پہاڑی کی طرف جاتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ،خدشہ ہے کہ وہاں ہیلی کاپٹروں نے بلوچ آبادیوں پر شیلنگ کی ہے ۔تاہم مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز سے سوراب کے علاقہ گدر میں قابض فورسز کی فوج کشی اتوار کے صبح سے جاری ہے، جس میں جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز