خبریں سوراب کے علاقے سے مذید دو لاش برآمد By Baloch - 06/09/2015 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ(ہمگام نیوز) سوراب کے نواحی علاقے کلغلی سے مذید دو نعشیں برآمد۔ خیال رہے کہ یہ آج دن بھر برآمد ہونے والی آٹھویں نعشیں ہیں، اس سے پہلے آج صبح اسی علاقے سے چار افراد کی لاش برآمد ہوئے تھے اور دو بسیمہ سے۔ تاہم ابھی تک انکی شناخت نہیں ہوسکی۔