سویڈن( ہمگام نیوز) انسانی حقوق کی عالمی دن کی مناسبت سے بلوچ ایکٹوسٹ اور سویڈش سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پہ ایک احجاجی مظاہرہ کیا گیا جس مظاہرین کی شرکاء نے ہاتھوں میں بلوچستان سے پاکستان اآرمی کے ہاتھوں اغواء ہونے خواتین کی بازیابی کےلئے پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے ، مظاہرین نے عالمی اداروں سے اپیل کی وہ بلوچستان میں پاکستانی آرمی اور اس کے خفیہ اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں