دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںسکول کھولنے کے خلاف امریکی ریاست ایریزونا میں اساتذہ کا احتجاج

سکول کھولنے کے خلاف امریکی ریاست ایریزونا میں اساتذہ کا احتجاج

 

واشنگٹن(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا میں سینکڑوں اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔

اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ آمنے سامنے کلاسز کا آغاز اکتوبر کے آخر تک موخر کر دیا جائے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اساتذہ نے اپنی گاڑیوں پر یہ نعرے لکھے آن لائن کلاسز ہمیں نہیں ماریں گی لیکن کووڈ 19 ہمیں مار دے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز