( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت شال ہزار گنجی میں مزدوری کا کام کرنےوالے خلیل احمد نامی نوجوان کے اہلخانہ کے بیان کے مطابق وہ گزشتہ شام سے لاپتہ ہے ۔

انھوں نے اپیل کی ہے کہ خلیل کے بارے کوئی جانتا ہو کہ انھیں فورسز مسلح افراد یا کسی گروہ نے لاپتہ اغوا کیا تو علاقہ کے پولیس اسٹیشن میں اطلاع کریں ۔