پنج‌شنبه, می 2, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

جُھدکاراں چے یکے مھنتی سنگت اُستاد شھید آگاہ ابد شاہ بلوچ

نبشتہ کار: سنگت اکبر داد بلوچ جاوراں چاران او چاگرد...

میرجاوہ میں دو بلوچ قبائل کے درمیان معززین اور متعبرین کی ثالثی میں صلح کرا لی گئی

  میرجاوہ(ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق ہفتہ میرجاوہ...

ایرانشہر، سے ایک شخص لاش برآمد

ایرانشہر(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پہرہ ش (ایرانشہر) میں...

چابہار، کام کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق چابہار میں "دریا...

امبر آبا، آسمانی بجلی گرنے سے خاتون ہلاک

امبر آباد (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ایرانی...

ضلع ڈیرہ بگٹی میں فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغوا کے بعد لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گورناڑی میں گزشتہ رات نام نہاد سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کے ہمرہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت بگن ولد میرن بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ علاقائی زرائع کے مطابق مزکورہ شخص کے اغوا کے بعد لواحقین سے فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے لاکھوں روپے کا تاوان طلب کیا جارہا ہے۔

خاران میں ڈی سی کا گن مین سید اسلم شاہ ولد سید چراغ شاہ ایف سی اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں میں لاپتہ۔

خاران (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق خاران میں ایف سی اور خفیہ اداروں نے ڈی سی خاران کے گن مین کو تشدد کے بعد اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز اہلکار سید اسلم شاہ ولد سید چراغ شاہ آج صبح موٹر سائیکل پر ہسپتال روڈ سے گزر رہے تھے، راستے میں انہیں ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے روک کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں سر پر سیاہ چادر ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اس حوالے سے ہماری ٹیم نے لیویز میں موجود خاص ذرائع سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ لیویز اہلکاروں...

بلوچ نوجوانوں کی گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ شدت پکڑ رہا ہے، ماما قدیر

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 5422 ویں روز بھی جاری رہا ۔  تفصیلات کے مطابق مستونگ سے سیاسی و سماجی کارکنان عبدالحی بلوچ ، ظہیر بلوچ ، نزیر بلوچ نے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔تنظیم کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ انسانی حقوق اور سرزمین کے دفاع کے لئے بلند ہونے والے آوازوں کے پاداش میں لاپتہ کرنے اور اذیت خانوں کے نذر کرنے کا ایک ایسا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے جسے دیکھ کر یزیدیت بھی...

بلیدہ میں فورسز کے گھروں پر دھاوا بول دیا،ایک لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کے مقام پر پاکستانی آرمی نے عام بلوچ آبادی کے گھروں پر حملہ کرتے ہوئے ہوئے رات کی تاریکی میں دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکار گزشتہ رات گئے تاریکی میں بلوچ چادر و چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے اہلکار گھروں میں گھس گئے۔ اہکاروں نے گھروں میں تلاشی کے نام پر خواتین و بچوں کو زدوکوب کرکے تشدد کا نشانا بناتے ہوئے ایک بلوچ فرزند عزیز شمبے کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر سماجی کارکن جمیل عمر کومسلح افراد نے اغوا کرلیا۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعت کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر اور متحرک سماجی کارکن جمیل عمر کو آج شام 6 بجے کولواہ سے تربت آتے ہوئے بلور کے قریب اغوا کرلیا۔ جمیل عمر اپنے ایک دوست ثنا بلوچ کے ہمراہ دو دن قبل کولواہ گئے تھے اور آج جمعرات کی شام واپس آرہے تھے۔ زرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد دونوں کوزبردستی اغوا کرلیا۔