دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںشال : راڑاں شم میں بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب...

شال : راڑاں شم میں بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

شال:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 2 مارچ بلوچ کلچر ڈے کے حوالے سے راڑاں شم میں بھی ایک وسیع تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں بلوچ ثقافت کے حوالے سے تقاریر و ٹیپلو کیئے گئے ،
عوام نے بڑے پیمانے میں شرکت کی اور تقریب کو کامیاب بنایا۔

بچے ،نوجوان اور بھوڑوں نے اپنے ثقافتی پوشاک زیب تن کیئے ، جس سے یہ ظاہر ہوا کہ زندہ قومیں اپنی شناخت کو برقرار رکھتے ہیں اور بلوچ اپنے ثقافت پر فخر کرتی ہے۔

بلوچ کلچر کے حوالے سے مختلف تقاریر کیئے گئے جس میں بلوچ ثقافت و تاریخ کو اجاگر کیا گیا ساتھی ہی ساتھ بلوچی زبان کی دیمروی پر بھی بہت زور دیا گیا۔

یاد رہے کہ بلوچ طلباء تنظیم بساک کی جانب سے تقریباً پورے بلوچستان میں 2 مارچ تقاریب کا اہتمام کیاگیا ،اور راڑاں شم پروگرام بھی بساک کی زیر نگرانی میں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز