سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںشال سی ٹی ڈی نے 3 افراد کو جعلی مقابلے میں قتل...

شال سی ٹی ڈی نے 3 افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شال میں نام نہاد محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی نے معصوم مصور کاکڑ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث زہرحراست شخص سمیت تین افراد کو جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا۔

سی ٹی ڈی نے اعتراف کیا ہے بشام نامی شخص زیر حراست تھے ،اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک ہواہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز