چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںشام کی بندرگاہ پر اسرائیل کا میزائل حملہ

شام کی بندرگاہ پر اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے شام کی بندر گاہ لطاکیہ پر میزائل فائر کر دیا ، میزئال کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملے کے باعث بندرگاہ پر موجود کنٹینرز میں آگ لگ گئی ۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق کئی میزائل بندرگاہ کے کنٹینر ایریا پر گرے جس سے آگ لگی اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ، میزائل بحیرہ روم کی سمت سے آئے تھے ۔

شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز