Homeخبریںشمالی وزیرستان:مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی ہلاک ،...

شمالی وزیرستان:مسلح افراد سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی ہلاک ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان (ہمگام نیوز) شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایشام کے علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی ہلاک ہوا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والے سپاہی عصمت اللہ کا تعلق میانوالی سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوج نے مسلح افراد کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی۔

Exit mobile version