چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںصحبت پور، پانی کے تالاب میں ڈوب کر 3 بچیاں جاں بحق

صحبت پور، پانی کے تالاب میں ڈوب کر 3 بچیاں جاں بحق

نصیر آباد (ہمگام نیوز) صحبت پور میں پانی کے واٹر کورس میں 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق۔

مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے بقول صحبت پور کے علاقے گوٹھ پیارا خان بگٹی میں پانی کے واٹر کورس میں گر کر تین معصوم بچیاں جاں بحق ہوگئیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز