کوئٹہ(ہمگام نیوز) صحبت پور میں نامعلوم افراد نے چار انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آبا دکے علاقے صحبت پور میں نامعلوم افراد نے اچا رانچ گیس پائپ لائن کو دھاکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگی۔