سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںصدام بلوچ فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب

صدام بلوچ فورسز کی اذیت گاہ سے بازیاب

 

خاران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خاران سے دو ستمبر 2019 کو لاپتہ کیے گئے صدام بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق صدام بلوچ آج بمورخہ 12 ستمبر بروز جمرات دوپہر کے وقت قابض پاکستانی فورسز کی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

صدام بلوچ کو ریاستی فورسز نے خاران بازار سے 2 ستمبر کو اغوا کر کے لاپتہ کر لیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز