دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںعبدالکریم ,انور جان ولد محمد بازیاب ہوگئے

عبدالکریم ,انور جان ولد محمد بازیاب ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)‏ اطلاعات کے مطابق طویل عرصے سے پاکستانی فورسز کی قید میں رہنے والے عبدالکریم اور انور جان ولد محمد جو 5 سال 7 مہینے کے بعد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز